سرمایہ سے متعلق امریکا میں تعینات سفیر اسد مجید کا اہم بیان - Pakiatani Media News

Breaking

Tuesday 9 March 2021

سرمایہ سے متعلق امریکا میں تعینات سفیر اسد مجید کا اہم بیان

واشنگٹن : پاک امریکا تعلقات اور اسکے مستقبل سے متعلق اسد مجید نے کہا کہ پاکستان ابھرتی ہوئی منڈی ہے جس میں دنیا بھر کی کمپنیاں سرمایہ کاری کےلیے دلچسپی رکھتی ہیں۔

ان خیالات کا اظہار امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر اسد مجید خان نے پاک امریکا تعلقات اور اس کے مستقبل کے موضوع پر منعقدہ ویبنار میں کیا، انہوں نے کہا کہ پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاروں کو خصوصی مراعات دی جارہی ہیں۔

اسد مجید نے کہا کہ پاکستان ابھرتی ہوئی منڈی ہے جس میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں اور دنیا بھر سے کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتی ہیں۔

پاکستانی سفیر نے کہا کہ پاکستان پورے خطے میں امن و استحکام چاہتا ہے، چاہتے ہیں افغان امن مذاکرات کامیاب ہوں گے۔

امریکا میں تعینات پاکستان کے سفیر نے کہا کہ بھارت نے کبھی بھی افغانستان میں امن کے عمل کی حمایت نہیں کی۔

The post سرمایہ سے متعلق امریکا میں تعینات سفیر اسد مجید کا اہم بیان appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/38p21Qv

No comments:

Post a Comment

'; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();