بلوچستان کا بجٹ 17 جون کو پیش کیا جائیگا - Pakiatani Media News

Breaking

Monday, 13 June 2022

بلوچستان کا بجٹ 17 جون کو پیش کیا جائیگا

بلوچستان کا مالی سال 23-2022ء کا بجٹ جمعہ 17 جون کو پیش کیا جائے گا۔

قائمقام گورنر بلوچستان جان محمد جمالی نے وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کی تجویز پر صوبائی اسمبلی کا بجٹ اجلاس جمعہ 17 جون کو طلب کرلیا۔

بلوچستان اجلاس میں صوبائی وزیر خزانہ نور محمد دمڑ نئے مالی سال کا بجٹ پیش کریں گے۔

بلوچستان اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں غیر متعلقہ افراد، نجی گارڈز اور ملیشیا کو آنے کی اجازت نہیں ہو گی، میڈیا کو داخلے کیلئے خصوصی پاسز جاری کئے جائیں گے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/EL0ko7g
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

'; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();