عمران ریاض پر 20 مقدمات درج ہیں، ملکی سالمیت اور دوست ممالک سے تعلقات کیلئے نقصان دہ بات کرنا قابل گرفتار جرم ہے۔
وزیر قانون پنجاب نے اینکر عمران ریاض کے خلاف چارج شیٹ پیش کردی۔
محمد احمد خان نے پریس کانفرنس میں کہا کہ عمران ریاض نے سعودی عرب سے تعلقات پر قابل اعتراض بات کی، ملکی سالمیت اور دوست ملکوں سے تعلقات کیلئے نقصان دہ بات کرنا قابل گرفت جرم ہے۔
انہوں نے کہا کہ عمران ریاض نے ایک سیاسی جماعت کے مفاد کا تحفظ کیا۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/lR1ba2S
via IFTTT
No comments:
Post a Comment