بلوچستان (Balochistan) کے ضلع جھل مگسی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکزکےمطابق زلزلےکی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کا مرکز جھل مگسی سے20 کلومیٹرجنوب مغرب میں تھا۔
زلزلہ کیا ہے؟کب آتا ہے؟ریکٹرسکیل پرکس شدت کازلزلہ تباہی کا باعث؟
واضح رہےکہ چند روز قبل اسلام آباد سمیت پنجاب اورخیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔
پاکستان میں زلزلے سے متعلق افواہوں پر محکمہ موسمیات کا اہم بیان
زلزلے میں 9 افراد جاں بحق جبکہ 160 سے زائد افراد زخمی ہوئے تھے۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/kPKnCHj
via IFTTT
No comments:
Post a Comment