عمران خان کا مبینہ قاتلانہ حملوں کا بیان،نگران وزیراعلیٰ کا انکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ - Pakiatani Media News

Breaking

Wednesday 22 March 2023

عمران خان کا مبینہ قاتلانہ حملوں کا بیان،نگران وزیراعلیٰ کا انکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے مبینہ قاتلانہ حملوں کے بیان پرانکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ کرلیا۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹرپرجاری ایک بیان میں محسن نقوی نے کہا ہےعمران خان کے مبینہ قاتلانہ حملوں کے بیان کی انکوائری کے لیے کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا ہے ۔

نگران وزیراعلیٰ نے کہا پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی طرف سے لگائے گئے سنگین الزمات کی تحقیقات کی جائیں گی ۔

محسن نقوی نے کہا انکوائری کے بعد ہر صورت سخت ایکشن لیا جائے گا۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/bqUoJOC
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

'; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();