عمران خان کی 8 مقدمات میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر - Pakiatani Media News

Breaking

Wednesday 5 April 2023

عمران خان کی 8 مقدمات میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر

عمران خان کی 8 مقدمات میں درخواست ضمانت پر آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوگی۔ ذرائع کے مطابق عمران خان عدالت میں پیش نہیں ہوں گے۔

عمران خان کی قانونی ٹیم کے ذرائع کے مطابق عمران خان کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کردی گئی ہے۔

جلاؤگھیراؤ پولیس تشدد مقدمہ;عمران خان کو عدالت سے ریلیف مل گیا

خیال رہے کہ عمران خان نے 8 کیسوں میں عبوری ضمانت پرہیں۔سابق وزیراعظم نے سیکیورٹی واپس لینے پربھی عدالت عالیہ سے رجوع کررکھا ہے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/ugXclYG
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

'; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();