اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کی بیٹھک میں اہم فیصلے - Pakiatani Media News

Breaking

Thursday 13 April 2023

اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کی بیٹھک میں اہم فیصلے

نوجوانوں کیلئے خوشخبری،اقتصادی رابطہ کمیٹی نے صفر شرح سود پر الیکٹرک بائیکس اوررکشوں کیلئے پانچ لاکھ روپے تک کا قرض فراہم کرنے کی منظوری دیدی۔

وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کی بیٹھک میں اہم فیصلے،مہنگے درآمدی فیول کی مد میں زرمبادلہ کی بچت کے لیے الیکٹرک بائیکس اورای رکشوں کے فروغ کے لیے 4 مختلف سبسڈی اسکیمز کا جائزہ لیا گیا۔

اسحاق ڈار ڈالر 200 روپے سے نیچے لانے کے بیان سے پیچھے ہٹ گئے

ای سی سی نے مالی مشکلات کے پیش نظر وزیراعظم یوتھ بزنس لون اسکیم ماڈل کے تحت نوجوانوں کو صفر شرح سود پر ای بائیکس اور رکشوں کیلئے 5 لاکھ روپے تک قرض دینے کی منظوری دیدی۔

کہتے ہیں استعفیٰ دوں ، کیوں دوں استعفیٰ ، اسحاق ڈار

ذاتی گارنٹی پردیا جانے والا قرضہ 3 سال میں قابل واپسی ہوگا۔اسکیم کے تحت اس مالی سال 15 ہزار الیکٹرک بائیکس اور2 ہزاررکشے فراہم کرنے کا ہدف ہے۔اگلےتین سال میں ایک لاکھ 75 ہزارای بائیکس اور 10 ہزارای رکشے دینے کا منصوبہ ہے۔

قرضہ ذاتی گارنٹی پر تین سال کیلئے دیا جائے گا۔ موجودہ مالی سال پندرہ ہزار الیکٹرک بائیکس اور دو ہزار ای رکشے فراہم کرنے کا ہدف رکھا گیا ہے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/t8orgZ4
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

'; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();