پنجاب اورکےپی انتخابات کیس میں سپریم کورٹ کاتین رکنی بینچ آج سماعت کرے گا۔
عدالت نے سيکريٹری دفاع اورسيکريٹری خزانہ کو طلب کررکھاہے۔سياسي جماعتوں کے وکلا کی جانب سے عدالتی بائيکاٹ کے اعلان کاامکان ہے،کارروائی مکمل ہونے پرآج مختصرحکم نامے بھی سنايا جاسکتا ہے۔
ترجمان سپریم کورٹ کی چیف جسٹس سے منسوب ریمارکس پر وضاحت
from Samaa - Latest News https://ift.tt/e5VsKUd
via IFTTT
No comments:
Post a Comment