پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درميان سیریزکا پہلا ٹوئنٹی ميچ کھیلا آج کھیلا جائے گا - Pakiatani Media News

Breaking

Thursday 13 April 2023

پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درميان سیریزکا پہلا ٹوئنٹی ميچ کھیلا آج کھیلا جائے گا

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹيميوں کے درميان پانچ ميچزکی سیریز کا پہلا ٹوئنٹی ميچ آج کھیلا جائے گا۔

پاکستان اورنيوزی لينڈ کي ٹيمں آج آمنےسامنے ہوں گی۔ٹی ٹوئنٹی سیریزکا پہلا میچ آج رات 9 بجے کھیلا جائیگا۔قذافی اسٹیڈیم کے اطراف میں سیکئورٹی کےانتظامات مکمل کر لیے گئے۔

کیویز کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز، رضوان کیساتھ اوپننگ کرونگا، بابراعظم

پولیس اوررینجرزکے تازہ دم دستے قذافی اسٹیڈیم کےاطراف میں تعینات کیے گئے ہیں۔قذافی اسٹیڈیم کےداخلی و خارجی راستوں پررینجرز تعینات ہیں۔شائقین کو بھی واک تھروگیٹ سےچیکنگ کے بعد اسٹیڈیم میں داخل ہونے دیا جائیگا۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/NJ2luk0
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

'; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();