شہریوں کیلیے اچھی خبر، موٹرسائیکل اور گاڑیوں کے لفٹنگ چارجز ختم - Pakiatani Media News

Breaking

Friday 5 April 2024

شہریوں کیلیے اچھی خبر، موٹرسائیکل اور گاڑیوں کے لفٹنگ چارجز ختم

ٹریفک پولیس نے کراچی کے بڑے شاپنگ سینٹرز کے باہر موٹرسائیکلوں اور گاڑیوں کے لفٹنگ چارجز ختم کر دیے۔

ڈی آئی جی ٹریفک احمدنواز نے شہریوں کی سہولت کے لیے اعلان کیا ہے کہ اب لفٹنگ کی گئی گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کو بغیر جرمانہ چوکیوں سے لے جا سکتے ہیں، شہری افطاری کے بعد رات تک گاڑیاں بغیر جرمانہ لے جا سکتے ہیں۔

ڈی آئی جی نے شہریوں سے اپیل کی کہ نوپارکنگ میں گاڑیاں کھڑی نہ کرین اور ایسی جگہ پارکنگ نہ کریں  جس سے ٹریفک روانی متاثر ہو۔

احمدنواز نے بتایا کہ مارکیٹوں اور شاہراہوں پر اضافی نفری لگا دی گئی ہے  ٹریفک اہلکاروں کو غیرضروری چالان کرنے سے روکا گیا ہے التبہ رونگ وے خلاف ورزی پر چالان کرنےکی ہدایت کی گئی ہے۔



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/ASb4eKC

No comments:

Post a Comment

'; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();