غیر قانونی مقیم، افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو پاکستان چھوڑنے کی ڈیڈ لائن ختم - Pakiatani Media News

Breaking

Monday, 31 March 2025

غیر قانونی مقیم، افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو پاکستان چھوڑنے کی ڈیڈ لائن ختم

اسلام آباد: غیر قانونی مقیم، افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو پاکستان چھوڑنے کی ڈیڈ لائن ختم ہو چکی ہے۔

تفصیلات کے مطابق غیر قانونی مقیم، غیر ملکی اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو پاکستان چھوڑنے کے لیے دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہو گئی ہے، 31 مارچ تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغانوں کی کل تعداد 8 لاکھ 85,902 ہے۔

حکومت کی جانب سے غیر ملکیوں واپس ان کے ممالک بھیجنے کے فیصلے کے بعد سے ملک سے غیر قانونی، غیر ملکی اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کا انخلا جاری ہے۔

تاہم حکومت پاکستان کے فیصلے کے مطابق پاکستان چھوڑنے کی ڈیڈ لائن ختم ہو گئی ہے، اور مقررہ تاریخ گزر گئی ہے، اس لیے متعلقہ افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی شروع کی جائے گی۔



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/3OJV7am

No comments:

Post a Comment

'; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();