فائرنگ کر کے 3 بہنوں کو قتل کر دیا گیا - Pakiatani Media News

Breaking

Thursday, 3 April 2025

فائرنگ کر کے 3 بہنوں کو قتل کر دیا گیا

ڈیرہ اسماعیل خان میں تین بہنوں کے قتل کے لرزہ خیز قتل کے واقعے نے سب کے دل دہلا دیے۔

ڈی آئی خان کی تحصیل پروآ کے علاقے رمک میں فائرنگ سے 3 بہنوں کو قتل کر دیا گیا جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

پولیس کے مطابق چند ماہ پہلے ہارون نامی شخص کی بہن کو 3 بہنوں نے چھریوں کے وار سے قتل کیا تھا جس پر ہارون نے مقتولہ خواتین کے بھائیوں سے کہا تھا راضی نامہ تب ہو گا جب وہ اپنی بہنوں کو قتل کرے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ صدیق اور یونس نے ہارون کے ساتھ مل کر اپنی بہنوں کو قتل کر دیا۔ واقعہ کسی گروہی تصادم کانتیجہ نہیں بلکہ باہمی رضا مندی کا لگتا ہے۔



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/Y8JfTsB

No comments:

Post a Comment

'; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();