بارکلے نے پاکستان کے خودمختار ڈالر بانڈز کی درجہ بندی اپ گریڈ کر دی - Pakiatani Media News

Breaking

Wednesday, 24 June 2026

بارکلے نے پاکستان کے خودمختار ڈالر بانڈز کی درجہ بندی اپ گریڈ کر دی

پاکستانی معیشت کے لیے اچھی خبر آگئی۔

عالمی مالیاتی ادارے بارکلے نے پاکستان کے خودمختار ڈالر بانڈز کی درجہ بندی اپ گریڈ کر دی۔

رپورٹ کے مطابق بارکلے نے معاشی اشاریوں میں بہتری، زرمبادلہ ذخائر اور مالیاتی استحکام پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے مئی میں کی گئی تنزلی واپس کر دی۔

پاکستانی بانڈز کی کارکردگی بہتر ہونے کی پیش گوئی کی گئی ہے سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافے اور پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بہتر ہونے کی توقع ہے۔

بارکلے کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی مالی معاونت تک رسائی سے پاکستان میں معاشی استحکام آیا۔

اپ گریڈ شدہ درجہ بندی بلومبرگ کی ایک رپورٹ میں شیئر کی گئی، جس کا حوالہ وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے ایکس پر ایک پوسٹ میں دیا۔



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/k10RQ9C

No comments:

Post a Comment

'; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();