طوفانی ہواؤں اور بارش سے کوہاٹ میں مکان کی چھت گرنے سے 7 خواتین 3 بچے جاں بحق - Pakiatani Media News

Breaking

Monday, 13 July 2026

طوفانی ہواؤں اور بارش سے کوہاٹ میں مکان کی چھت گرنے سے 7 خواتین 3 بچے جاں بحق

کوہاٹ (14 جولائی 2026): کوہاٹ کی تحصیل لاچی کے علاقے مالگین میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے، طوفانی بارش میں ایک مکان کی چھت گرنے سے 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔

گھر کی چھت بوسیدہ تھی جو طوفانی ہواؤں اور تیز بارش میں قائم نہ رہ سکی، ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد میں 7 خواتین، 3 بچے شامل ہیں۔

چھت گرنے سے 11 خواتین اور 3 بچے زخمی ہوئے، ریسکیو اہکاروں نے ملبے سے سات خواتین اور تین بچوں کی لاشیں نکالی ہیں، جب کہ دس خواتین اور تین بچوں کو زخمی حالت میں ضلعی اسپتال منتقل کیا گیا۔

ادھر نوشہرہ کے نواحی علاقے میں دیوار گرنے سے 10 سالہ بچہ جاں بحق ہو گئی ہے، بچہ والدین کا اکلوتا تھا۔



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/owPKY9c

No comments:

Post a Comment

'; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();