کرن خان نے اشتیاق بیگ سے شادی کرلی - Pakiatani Media News

Breaking

Thursday, 17 September 2026

کرن خان نے اشتیاق بیگ سے شادی کرلی

معروف اداکارہ و میزبان کرن خان نے گلوکارہ نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ سے دوسری شادی کرلی ہے۔

اداکارہ کرن خان کئی مارننگ شوز اور کوکنگ شوز کی میزبانی کی ہے اور لوگ ان کے دھیمے لہجے، باوقار انداز کی وجہ سے انہیں پسند کرتے ہیں۔

کرن کی یہ دوسری شادی ہے اور ان کا ایک جوان بیٹا بھی ہے۔

کرن خان نے حال ہی میں انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے اپنی دوسری شادی کا اعلان کیا ہے، اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے اپنا پہلا عمرہ بھی ادا کیا اور اسی مقدس شہر میں شادی کے بندھن میں بندھیں۔

واضح رہے کہ اشتیاق بیگ گلوکارہ نازیہ حسن کے سابقہ ​​شوہر ہیں جبکہ یہ ان کی تیسری شادی ہے۔

شوبز شخصیات کی جانب سے کرن خان کو شادی کی مبارکباد دی جارہی ہے اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا جارہا ہے۔



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/mVxzNQe

No comments:

Post a Comment

'; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();