دو رنگی آنکھوں والی جڑواں بلیاں - Pakiatani Media News

Breaking

Friday 30 March 2018

دو رنگی آنکھوں والی جڑواں بلیاں

بلیاں کسے پسند نہیں ہوتیں۔ سفید، بھوری، نارنجی رنگوں کی خوبصورت اور صاف ستھری بلیوں کو ہر شخص پسند کرتا ہے۔

روس کے شہر پیٹرس برگ میں ایک شخص کے پاس ایسی سفید بلیاں موجود ہیں جو جڑواں ہیں۔

ان بلیوں کی خاص بات یہ ہے کہ ان کی آنکھیں دو رنگی ہیں۔ دونوں بلیوں کی دونوں آنکھیں ایک ہی جیسی ہیں جو انہیں بے حد حسین اور منفرد بناتی ہیں۔

آئرس اور ابیس نامی ان بلیوں کے مالک نے ان کا سوشل میڈیا پر اکاؤنٹ بھی بنایا ہے جسے کئی لاکھ افراد فالو کرتے ہیں۔

آئیے آپ بھی ان بلیوں سے ملیئے۔


خبر کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں۔ مذکورہ معلومات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہچانے کے لیے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

The post دو رنگی آنکھوں والی جڑواں بلیاں appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/2GhsHX8

No comments:

Post a Comment

'; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();