چمن: صوبہ بلوچستان کے شہر چمن میں دھماکے کی آواز سنائی دی ہے۔ پولیس کے مطابق 4 افراد زخمی ہیں۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ چمن کے مال روڈ پر سڑک کنارے کھڑی موٹر سائیکل میں ہوا۔
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ دھماکہ اس وقت ہوا جب پیٹرولنگ کی گاڑی گزر رہی تھی۔
واقعے کے بعد پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے جبکہ ریسکیو ادارے بھی پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔
The post چمن کے مال روڈ پر دھماکہ appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.
from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/2LwfeJv
No comments:
Post a Comment