
کراچی: تاریخی لمحات: پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کراچی میں چودہ سال بعد کھیلے جارہے ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دو میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ آج کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے، جہاں مہمان ٹیم جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
The post کراچی ٹیسٹ: جنوبی افریقہ کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.
from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/3cdbb5k
No comments:
Post a Comment