سینیٹ کی 37 نشستوں کیلئے قومی و صوبائی اسمبلی میں پولنگ کا عمل شروع - Pakiatani Media News

Breaking

Tuesday, 2 March 2021

سینیٹ کی 37 نشستوں کیلئے قومی و صوبائی اسمبلی میں پولنگ کا عمل شروع

اسلام آباد : سینیٹ انتخابات کا میدان سج گیا، ایوان بالا کی 37 نشستوں کےلیے پولنگ کا آغاز صبح 9 بجے ہوگیا جو شام 5 بجے تک بلاتعطل جاری رہے گا۔

تفصیلات کے مطابق سینیٹ انتخابات 2021 کے انتخابی عمل کا آغاز ہوگیا ہے، جس کےلیے قومی و صوبائی اسمبلیاں پولنگ اسٹیشن تبدیل ہوچکی ہیں، پولنگ شروع ہوتے ہی قومی اسمبلی میں پہلا ووٹ پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا نے کاسٹ کیا۔

ووٹ کاسٹ کرنے کےلیے اراکین اسمبلی کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، انتخابی کے دوران اسمبلیوں کا کنٹرول شام 5 تک الیکشن کمیشن آف پاکستان کا عملہ سنبھالے گا اور اس دوران اراکین کے اسمبلیوں میں داخلے پر پابندی ہوگی۔

پولنگ کا عمل شروع ہونے سے قبل ایٹرننگ افسر نے ووٹ کاسٹ کرنے اور مسترد کرنے سے متعلق بتایا اور الیکشن کمیشن ہدایات بھی بتائیں۔

The post سینیٹ کی 37 نشستوں کیلئے قومی و صوبائی اسمبلی میں پولنگ کا عمل شروع appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/3bXbrU1

No comments:

Post a Comment

'; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();