میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلے سے متعلق اہم خبر - Pakiatani Media News

Breaking

Wednesday, 15 December 2021

میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلے سے متعلق اہم خبر

پنجاب کے سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں کی پہلی سلیکشن لسٹ تیار کر لی گئی۔

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز رات12بجے سلیکشن لسٹ ویب سائٹ پر جاری کرے گی۔ ایم بی بی ‏ایس اوربی ڈی ایس کیلئے علیحدہ علیحدہ لسٹ جاری کی جائیں گی۔

اوپن میرٹ ایم بی بی ایس کیلئےکم سےکم میرٹ 90.1270 فیصدہے جب کہ اوپن میرٹ بی ڈی ‏ایس کیلئے کم سےکم میرٹ 90.0459فیصدہے۔

پنجاب کی 16سرکاری میڈیکل کالجوں میں اوپن میرٹ ایم بی بی ایس کی3047 سیٹیں ہیں جب کہ ‏‏3ڈینٹل کالجوں میں اوپن میرٹ بی ڈی ایس کی 189سیٹیں ہیں۔

دوسری جانب سندھ کابینہ نے میڈیکل کالج امتحان کیلئے پاسنگ پرسنٹیج 65 سے کم کر کے 50 ‏فیصد کرنے کی منظوری دے دی ہے گزشتہ سال ٹیسٹ کی پاسنگ پرسنٹیج 60 فیصد رکھی گئی ‏تھی۔

سندھ کابینہ نے پاسنگ پرسنٹیج 65 سے کم کر کے 50 فیصد کرنے کی منظوری دی۔

The post میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلے سے متعلق اہم خبر appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/325Kjkq

No comments:

Post a Comment

'; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();