‏’نئے سال کی آمد پر قرآن پڑھیں، اپنا محاسبہ کریں’‏ - Pakiatani Media News

Breaking

Friday, 31 December 2021

‏’نئے سال کی آمد پر قرآن پڑھیں، اپنا محاسبہ کریں’‏

معروف مبلغ و عالم دین مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ سالِ نو پر ہمیں اپنا آڈٹ کرنا چاہیےکہ ‏سال کیسا گزارا ہے۔

اے آر وائی نیوز کے پروگرام الیونتھ آور میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مولانا طارق جمیل نے کہا ‏کہ وقت ایسا برتن ہےجس میں ہمارے اعمال جمع ہو رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ نئےسال کو شکرانے کے طور پر منانا چاہیے نئےسال کی آمد پر نوافل، قرآن پاک ‏پڑھناچاہیے۔

مولانا طارق جمیل نے کہا کہ قوم سےگزارش ہےآج کی رات کو گناہوں کی رات نہ بنائیں گزارش ہے ‏نئے سال کی ابتدااپنی ذات کاحساب لے کر کریں۔

معروف عالم دین نے پروگرام میں نئے سال کے آغاز پر خصوصی دعا بھی کی۔

The post ‏’نئے سال کی آمد پر قرآن پڑھیں، اپنا محاسبہ کریں’‏ appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/3zeggDK

No comments:

Post a Comment

'; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();