ہمایوں سعید ‘دی کراؤن’ میں جلوہ گر ہوں گے - Pakiatani Media News

Breaking

Sunday, 9 January 2022

ہمایوں سعید ‘دی کراؤن’ میں جلوہ گر ہوں گے

برطانوی شاہی خاندان پر بننے والی نیٹ فلکس کی مشہور سیریز ‘دی کراؤن’ میں پاکستانی سپر اسٹار ہمایوں سعید ‏جلوہ گر ہوں گے۔

نیٹ فلیکس سیریز ‘دی کراؤن’ کے پانچویں سیزن میں ہمایوں سعید کو کاسٹ کر لیا گیا ہے جو شہزادی ڈیانا کے ‏قریبی دوست ڈاکٹر حسنات کا کردار ادا کریں گے۔

نیٹ فلکس کی دی کراؤن سیریزبرطانوی شاہی خاندان کے گرد گھومتی ہے۔

اس سے قبل خبریں آئیں تھیں کہ پاکستانی اداکار فواد خان ‘دی رائل’ میں ڈاکٹر حسنات کا کردار ادا کریں گے۔

دی کراؤن کے پانچویں سیزن میں ہمایوں سعید برطانوی شہزادی کے مقابل ایک پاکستانی سرجن کے روپ میں نظر ‏آئیں گے۔

معروف اداکارہ ماہرہ خان نے ہمایوں سعید کی کاسٹ پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس سیریز کے ‏لیے بے تاب ہیں۔ انہوں نے ہمایوں سعید کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔

The post ہمایوں سعید ‘دی کراؤن’ میں جلوہ گر ہوں گے appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/3I4wzqb

No comments:

Post a Comment

'; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();