سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ روس نے ہم نےوعدہ کیا تھا کہ رعایتی قیمت پر سستا تیل دیں گے اگر سستا تیل ملتا تو پاکستان میں 50 روپے فی لیٹر فرق پڑتا۔
اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پیٹرول ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنےکیلئے ہم نےفنڈنگ کر دی تھی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کوہماری کی گئی فنڈنگ نظرہی نہیں آرہی۔
انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت آئی ایم ایف کو اعتماد نہیں دلاسکے ہم نےفیصلہ کیا تھا کہ ٹارگٹڈ سبسڈی دیں گے روس نے ہم نےوعدہ کیا تھا کہ رعایتی قیمت پر سستا تیل دیں گے اگر سستا تیل ملتا تو پاکستان میں 50 روپے فی لیٹر فرق پڑتا۔
شوکت ترین نے کہا کہ 6 ہفتے گزر گئے پی ڈی ایم حکومت ٹارگٹڈ سبسڈی بھی نہ دےسکی یہ لوگ روس سےسستاتیل کیوں نہیں لے رہے روس نے پی ایس اوکےذریعےایک طرف سے معاہدے کر لیے تھے ہم نےایساکوئی کام نہیں کیاکہ جس سےکہا جائےمعیشت پربوجھ ڈالا پی ٹی آئی حکومت نے اپنے پیٹ کاٹ کرعوام کوسبسڈی دی۔
from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/5c048um
No comments:
Post a Comment