ڈیرہ اسماعیل خان: سیکیورٹی فورسزسےفائرنگ کےتبادلے میں 2دہشتگردہلاک - Pakiatani Media News

Breaking

Friday, 24 June 2022

ڈیرہ اسماعیل خان: سیکیورٹی فورسزسےفائرنگ کےتبادلے میں 2دہشتگردہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز نے فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشتگردوں کو منطقی انجام تک پہنچا دیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

ترجمان کے مطابق کلاچی میں ہونے والی کامیاب کارروائی میں پاک وطن کے محافظوں نے دو دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔

امن دشمنوں کے ٹھکانے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا گیا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ مارے جانے والے دہشتگرد سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں بھی ملوث تھے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/G4Byjmq
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

'; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();