7 سیکنڈ میں ’نقلی گھڑی‘ تلاش کریں - Pakiatani Media News

Breaking

Thursday, 22 September 2022

7 سیکنڈ میں ’نقلی گھڑی‘ تلاش کریں

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے پہیلیوں کو حل کرنے میں دلچسپی لی جاتی ہے۔

ان پہیلیوں کو حل کرتے وقت آپ کو ذہن استعمال کرنے اور مسئلے کا تھوڑا مختلف انداز میں تجزیہ کرنے کی ضرورت ہے۔

 لہذا ہم ایک دلچسپ پہیلی لے کر آئے ہیں جس میں دو مختلف گھڑیاں موجود ہیں لیکن آپ کو نقلی گھڑی کو تلاش کرنا ہے۔

ایک ہوشیار ذہن اس پہیلی کو 7 سیکنڈ میں حل کر سکتا ہے۔

سوال کا جواب دینے سے پہلے آپ کو تصویر کو غور سے دیکھنا ہوگا کیونکہ جواب کافی آسان ہے۔

اس پہیلی کے جوابات سوال کے بالکل نیچے دیئے گئے ہیں لہذا یقینی بنائیں کہ آپ زیادہ دور تک اسکرول نہ کریں اور خود جواب تلاش کریں۔

Jagranjosh

چلیں ہم آپ کو ایک اشارہ دیتے ہیں کہ غلطی لیفٹ سائیڈ پر موجود گھڑی میں ہے۔

کیا آپ تصویر میں موجود غلطی تلاش نہیں کرسکے چلیں ہم آپ کو بتاتے ہیں نیچے اسکرول کریں جواب آپ کے سامنے ہے۔

بائیں گھڑی کے منٹ کا کانٹا بہت لمبا ہے اس لیے جب یہ حرکت کرے گا تو صحیح ٹائم کا اندازہ نہیں ہوسکے گا لہٰذا بائیں گھڑی جعلی ہے اور دائیں گھڑی اصلی ہے۔

Jagranjosh



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/hJpmH6b

No comments:

Post a Comment

'; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();