ملتان میں فائرنگ، پی ٹی آئی رہنماء جاں بحق - Pakiatani Media News

Breaking

Friday, 14 October 2022

ملتان میں فائرنگ، پی ٹی آئی رہنماء جاں بحق

ملتان میں فائرنگ سے پاکستان تحریک انصاف کے مقامی رہنماء طاہر حمید قریشی جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق ملتان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنماء طاہر حمید قریشی جاں بحق ہوگئے، جن کی لاش اسپتال منتقل کردی گئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ ڈکیتی میں مزاحمت پر پیش آیا۔

پولیس کے مطابق واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، معاملے کی ہر پہلو سے تحقیقات کی جارہی ہیں۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/i8bFoI4
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

'; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();