پاکستان کی شکست پر ٹرول کرنے والی بھارتی کمپنی کو کریم نے کرارا جواب دے دیا۔
پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شکست پر بھارتی فوڈ ڈیلیوری سروس زوماٹو نے ٹرول کرتے ہوئے لکھا کہ ڈیئر پاکستان، شکست آرڈر کریں، ویرات آپ کی سروس کریں گے۔
زوماٹو کے اس ٹوئٹ کا پاکستانی آن لائن ٹیکسی سروس کریم کی طرف سے کرارا جواب دیا گیا۔
کریم نے زوماٹو کے ٹوئٹ کا جواب دیتے ہوئے لکھا کہ ہمارے پاس دھوکہ دہی کا وقت نہیں ہے۔
واضح رہے کہ بھارت کو حاصل ہونے والی اس جیت پر آخری اوور میں امپائر کے متنازع فیصلے کے باعث سابق کرکٹرز کی جانب سے سوالات اٹھائے جارہے ہیں۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/sgLEFPZ
via IFTTT
No comments:
Post a Comment