ہوشاب میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، 10دہشت گرد ہلاک - Pakiatani Media News

Breaking

Tuesday, 29 November 2022

ہوشاب میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، 10دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 10 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن کے دوران دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 10 دہشت گرد ہلاک جبکہ دو فرار ہوگئے۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق خفیہ اطلاعات پر کی گئی کامیاب کارروائی میں ایک دہشت گرد کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ فرار دہشت گرد کی تلاش کےلیے آپریشن جاری ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے جو کہ سیکیورٹی فورسز اور ترقیاتی منصوبوں پر حملوں میں ملوث تھے۔

ترجمان کے مطابق مارے گئے دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا ہے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/YRJz3Q8
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

'; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();