اسلامی نظریاتی کونسل کے 8 ارکان کی تقرری کی منظوری - Pakiatani Media News

Breaking

Tuesday, 1 November 2022

اسلامی نظریاتی کونسل کے 8 ارکان کی تقرری کی منظوری

صدر مملکت نے اسلامی نظریاتی کونسل کے 8 ارکان کی تقرری کی منظوری دے دی۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کونسل کے ارکان کی تقرری 3 سال کیلئے کی ہے، وزارت قانون و انصاف نے ارکان کی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔

اسلامی نظریاتی کونسل میں راغب حسین نعیمی، ملک اللہ بخش کلیار، صاحبزادہ خالد سلطان القادری اور ظفراقبال چوہدری جبکہ الطاف ابراہیم قریشی، ڈاکٹر عبدالغفور راشد، محمد جلال الدین اور فریدہ رحیم بھی رکن بن گئے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/xMZ2aOt
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

'; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();