حکمرانوں کے بھاگنے کا وقت آگیا ہے، اسد عمر - Pakiatani Media News

Breaking

Sunday, 6 November 2022

حکمرانوں کے بھاگنے کا وقت آگیا ہے، اسد عمر

سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کہتے ہیں حکمرانوں کے بھاگنے کا وقت آگیا ہے بیچاروں کا خوف بڑھ رہا ہے۔

نیب کورٹ اسلام آباد کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا تھا کہ حکمرانوں کے بھاگنے کا وقت آگیا ہے، بیچاروں کا خوف بڑھ رہا ہے۔

اسد عمر کا کہنا تھا کہ ریڈ زون سے بات شروع ہوئی ایئر پورٹ تک جاپہنچی ہے، عوام اپنا فیصلہ کر بیٹھی ہےاب ریاست کو اپنا فیصلہ سنانا ہوگا۔

سابق وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ ملک میں انسانی حقوق کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں، سپریم کورٹ اعظم سواتی اور ارشد شریف کو انصاف دے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/y0iCXrh
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

'; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();