خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے سے در و دیوار لرز اٹھے - Pakiatani Media News

Breaking

Sunday, 6 November 2022

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے سے در و دیوار لرز اٹھے

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں پیر کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

خیبر پختونخوا کے مالاکنڈ ڈویژن اور اس سے ملحقہ علاقوں میں پیر کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.9 ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کے سرحدی علاقے میں 227 کلو میٹر گہرائی میں بتایا جارہا ہے۔

زلزلے کی شدت اس قدر زیادہ تھی کہ لوگ اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلزے سے متعدد علاقوں میں کچے ماکانات کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں لیکن کسی بھی قسم کا جانی نقصان یا شدید مالی نقصان نہیں ہوا۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/uU09jX2
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

'; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();