سائفر کے ذریعے مبینہ طور پر تحریک انصاف حکومت ہٹانے کے معاملہ پر تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ میں دائر چیمبر اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئیں۔
سپریم کورٹ میں چیمبر اپیلوں کی سماعت جسٹس سردار طارق مسعود 24 جنوری کو کریں گے، جو عالمی سازش (سائفر) کے ذریعے حکومت ہٹانے کی تحقیقات کیلئے دائر کی گئی تھیں۔
اس سے قبل رجسڑار سپریم کورٹ نے درخواستیں اعتراضات عائد کرتے ہوئے واپس کر دی تھیں۔
درخواست گزاروں نے اعتراضات کے خلاف اپیلیں کر رکھی ہیں، جس پر ان کے حق میں فیصلہ آگیا۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/JcO4zis
via IFTTT
No comments:
Post a Comment