عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی جلد سماعت کی درخواست خارج - Pakiatani Media News

Breaking

Monday 10 April 2023

عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی جلد سماعت کی درخواست خارج

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی جلد سماعت کی درخواست خارج کردی ہے۔

دوران سماعت وکیل خواجہ حارث نےعلی حیدرگیلانی کامعاملہ ایک سال سےالتوا کا شکارہے،علی حیدر گیلانی نےکبھی ٹی وی پر بیٹھ کر الیکشن کمیشن کو جھوٹا نہیں کہا۔

عمران خان نے حکومت کیخلاف لائحہ عمل بنانے کیلئے اجلاس طلب کرلیا

وکیل الیکشن کمیشن نےکہا عمران خان کی بریت کی کوئی درخواست اب تک نہیں آئی۔امجد پرویز نےکہا توشہ خانہ فوجداری کیس 2 سماعتوں کی بات ہے۔3،4 ماہ سےاس کیس کو جھوٹا کہہ رہے ہیں،سچے ہیں توعدالت آئیں۔

طیبہ گل کیس انکوائری: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو طلب کرلیا گیا

عدالت نےکیس کی جلد سماعت کی درخواست پرفریقین کے دلائل مکمل ہونے پرفیصلہ محفوظ کرلیا۔اور10 منٹ بعد محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے جلد سماعت کی درخواست خارج کردی۔عدالت نے حکمنامہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت29اپریل کوہی ہوگی۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/uqzcOt4
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

'; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();