وفاقی کابینہ کااجلاس آج دوپہرایک بجےہوگا،اہم فیصلے متوقع - Pakiatani Media News

Breaking

Monday 3 April 2023

وفاقی کابینہ کااجلاس آج دوپہرایک بجےہوگا،اہم فیصلے متوقع

وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس پھر طلب کرلیا ہے۔

وزیراعظم وفاقی کابینہ کےاجلاس کی صدارت کریں گے۔اجلاس میں سپریم کورٹ فیصلےاورآئندہ کےقانونی وسیاسی لائحہ عمل پرمشاورت ہوگی۔اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔

سپریم کورٹ: پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ



from Samaa - Latest News https://ift.tt/8wfENqz
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

'; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();