عمران خان کوپارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کو ارسال - Pakiatani Media News

Breaking

Monday 3 April 2023

عمران خان کوپارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کو ارسال

عمران خان کو پارٹی چیرمین کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست،عدالت نے درخواست چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کو ارسال کر دی

عدالت نے ریماکس میں کہا کہ اسطرح کے کیسزجسٹس ساجد محمود پہلےسن چکے ہیں،عدالت نے نوٹ میں کہا مناسب ہے اس درخواست پر بھی وہی جج سماعت کریں۔

جلاؤگھیراؤ پولیس تشدد مقدمہ;عمران خان کی حاضری معافی کی درخواست مسترد

جسٹس مزمل اخترشبیرنے شہری محمد جنید کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست میں عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی استدعا کی گئی۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/lCPwt96
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

'; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();