بارشیں شروع ،نیا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی - Pakiatani Media News

Breaking

Monday 17 April 2023

بارشیں شروع ،نیا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

اسلام آباد سمیت ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گیا جو وقفے وقفے سے جاری ہے۔بارش کے باعث گرمی کا زورٹوٹ گیا۔

اسلام آباد،راولپنڈی سمیت پنجاب بھر میں جبکہ خیبر پختونخوا اور سندھ کے بھی بیشترعلاقوں میں وقفے وقفے سے بارشوں کو سلسلہ شروع ہو گیا ہے جس کے باعث گرمی کی شدت میں کمی آ گئی۔

ملک کے بالائی اور مغربی علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا نیا سلسلہ عید تک جاری رہے گا۔ اس دوران مختلف علاقوں میں ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔

پنجاب کےعلاقوں کہوٹہ، ملتان، چکوال، تلہ گنگ، اوچھ شریف سمیت مختلف علاقوں میں رات سے وقفے وقفے سے تیز اورآہستہ بارشیں جاری ہیں جبکہ سندھ کے علاقے جیکب آباد،لاڑکانہ سمیت دیگر علاقوں میں بھی گرچ چمک اور آندھی کے ساتھ بارشیں جاری ہیں۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/sj9KGDH
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

'; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();