عید قریب آتے ہی نئے کرنسی نوٹوں کا کالا دھندہ عروج پر پہنچ گیا - Pakiatani Media News

Breaking

Tuesday 18 April 2023

عید قریب آتے ہی نئے کرنسی نوٹوں کا کالا دھندہ عروج پر پہنچ گیا

فیصل آباد عید قریب آتے ہی نئے کرنسی نوٹوں کا کالا دھندہ عروج پر پہنچ گیا۔دس روپے والی گڈی چودہ سو روپے تک بلیک میں فروخت ہونے لگے۔

اسٹیٹ بنک نے تو نئے نوٹ جاری نہیں گئےمگر فیصل آباد کے ریل بازار میں نئے نوٹوں کی غیر قانونی فروخت جاری ہے۔

شہریوں کے لیے بری خبرعید پر نئے نوٹ نہیں ملیں گے

20 روپے والی پر 400 جبکہ50 روپے کی گڈی کی فروخت پر 350 روپے اضافی رقم وصول کی جارہی ہے۔

غیر قانونی دھندا کرنے والوں کو انتظامیہ نے بھی کھلی چھٹی دے رکھی ہے۔اس حوالے سے شہریوں کا کہنا ہے کہ ہرکسی کا اپنا ریٹ ہے پانچ سو روپے ایکسٹرا دے کر بھی لے رہے ہیں مجبوری ہے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/c5p7TOq
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

'; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();