جنوبی وزیرستان اور خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 3دہشتگرد ہلاک - Pakiatani Media News

Breaking

Friday, 28 July 2023

جنوبی وزیرستان اور خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 3دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان اور خیبر میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کے دوران 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان اور خیبر میں سیکیورٹی فورسز کے مختلف کارروائیوں میں دہشت گرد انجام کو پہنچ گئے۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کرلیا گیا۔ دہشت گردسیکیورٹی فورسز اور شہریوں کیخلاف کارروائیوں میں ملوث تھے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے کلیئرنس آپریشن جاری ہے، مقامی لوگوں نے آپریشن کو سراہا اور دہشتگردی کے خاتمے کےلیے سیکیورٹی فورسز کے ساتھ تعاون کے عزم کا اعادہ کیا۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/XZGclyK
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

'; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();