لاہور کے جنرل ہسپتال میں پانچ روز سے زیر علاج مالکن کے تشدد کا نشانہ بننے والی کم سن گھریلو ملازمہ رضوانہ کی طبیعت میں بہتری آنے لگی ہے۔
یہ بھی پڑھیں :۔ گھریلو ملازمہ پر تشدد، اسلام آباد پولیس نے سول جج کیخلاف مقدمہ درج کرلیا
جنرل ہسپتال کے پرنسپل پروفیسرالفرید ظفر کا کہنا ہےرضوانہ کو کبھی کبھی آکسیجن کی ضرورت پڑتی ہے، کھانا مانگنے پر بچی کو نرم غذا کھلائی گئی۔
یہ بھی پڑھیں :۔ اسلام آباد میں تشدد کا شکار لڑکی کی جلد خراب ہونے کی تصدیق
ڈاکٹرز کے مطابق رضوانہ کے پلیٹ لیٹس کافی کم ہیں جنہیں بہتر کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، بچی کے کینسر کے خون کے نمونے کی رپورٹ کلیئرہے تاہم خون کی شدید کمی ہے۔
یہ بھی پڑھیں :۔ انتظامی افسر کے گھر پر ملازمہ بچی پر تشدد کے واقعے میں اہم پیشرفت
خیال رہے کہ جوڈیشل اکیڈمی اسلام آباد کے انتظامی افسر کے گھر ملازمہ بچی پر تشدد کیا گیا تھا ، جولاہور کے جنرل ہسپتال میں زیرعلاج ہے۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/nLuDdQo
via IFTTT
No comments:
Post a Comment