ایشیا کپ، پاکستان نے تین بھارتی عہدیداروں کو ویزے جاری کردیئے - Pakiatani Media News

Breaking

Saturday, 26 August 2023

ایشیا کپ، پاکستان نے تین بھارتی عہدیداروں کو ویزے جاری کردیئے

پاکستان نے ایشیاء کپ کیلئے بھارتی کرکٹ بورڈ کے تین عہدیداروں کو ویزے جاری کر دیئے۔

بھارت کی جانب سے مجموعی طور پرسات بھارتی کرکٹ بورڈ کے سات وعہدیداروں کو ویزے جاری کرنے کی درخواست دی گئی ہے، تاہم پاکستان کی جانب سے تین عہدیداروں کو ویزے جاری کردیئے گئے ہیں ۔

بھارتی کرکٹ بورڈ کے جن عہدیداروں کو پاکستانی ویزے جاری کیے گئے ہیں ان میں صدر بی سی سی آئی راجر بینی،نائب صدر بی سی سی آئی راجیو شکلا اوربی سی سی آئی کے ایگزیکٹو اسسٹنٹ محمد اکرم شامل ہیں۔

دوسری جانب ایشیا کپ کیلئے پاکستان کی جانب سے سیکرٹری بی سی سی آئی جےشاہ کو بھی ویزہ جاری ہونے کا امکان ہے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/EfnQlgZ
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

'; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();