وفاقی حکومت نے چیف سیکرٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی کو عہدے سے ہٹا دیا ۔ شکیل قادر خان صوبے کے نئے چیف سیکریٹری بلوچستان تعینات ہوگئے ۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے نوٹی فکیشن کے مطابق وفاقی حکومت نے افسران کے تبادلے کرتے ہوئے گریڈ 21 کے شکیل قادر کو چیف سیکرٹری بلوچستان تعینات کردیا ہے ۔ جبکہ گریڈ 22 کے افسر عبدالعزیز عقیلی کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے ۔
افسران کے تقرر اور تبادلوں کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے ۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/V3cL62i
via IFTTT
No comments:
Post a Comment