جدہ : سعودی گولڈ مارکیٹ میں آج بروز اتوار کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
تواصل ویب کے مطابق21 قیراط ایک گرام سونا 213.16 ریال میں فروخت کیا گیا۔ سنیچر کو کاروبار کے اختتام پر سونے کے نرخ 213.09 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 243.62 ریال، 22 قیراط ایک گرام 223.15 اور18 قیراط 182.71ریال رہی ہے۔
مملکت میں 21 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,045.66 ریال، 22 قیراط کی گنی 2,143.07 ریال جبکہ 24قیراط کی گنی 2,337.89 ریال رہی جبکہ ایک کلوگرام سونا 245,235.16 ریال میں دستیاب رہا۔
from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/xjHD03Y
No comments:
Post a Comment