الیکشن 2024: جماعت اسلامی کراچی کے امیدواروں کا اعلان - Pakiatani Media News

Breaking

Friday 12 January 2024

الیکشن 2024: جماعت اسلامی کراچی کے امیدواروں کا اعلان

جماعت اسلامی کراچی کی تمام قومی و صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں سے انتخابات میں اترے گی۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن 2 قومی اور ایک صوبائی اسمبلی کی نشست سے الیکشن میں حصہ لیں گے۔

امیر جماعت اسلامی کراچی این اے 246، اور 250 سے جماعت اسلامی کے امیدوار ہے جب کہ صوبائی اسمبلی کی نشست پی ایس 129 کے لیے بھی انتخابات لڑیں گے

قومی اسمبلی

ضلع ملیر این اے 229 سے ممتاز حسین جماعت اسلامی کے امیدوار ہے

ضلع ملیر این اے 230 سے محمد اسلام جماعت اسلامی کے امیدوار ہے

ضلع ملیر این اے 231 سے عمر فاروق جماعت اسلامی کے امیدوار ہے

ضلع کورنگی این اے 232 سے جماعت اسلامی کے توفیق الدین امیدوار ہے

ضلع کورنگی این اے 233 عبدالجمیل خان جماعت اسلامی کے امیدوار ہے

ضلع کورنگی این اے 234 اختر حسین قریشی جماعت اسلامی کے امیدوار ہے

ضلع شرقی این اے 235 سے معراج الھدی صدیقی جماعت اسلامی کے امیدوار ہے

ضلع شرقی این اے 236 نائب امیر جماعت اسلامی کراچی ڈاکٹر اسامہ رضی امیدوار ہے

ضلع شرقی این اے 237 عرفان اخلاص جماعت اسلامی کے امیدوار ہے

ضلع شرقی این اے 238 سے سیف الدین ایڈووکیٹ جماعت اسلامی کے امیدوار ہے

ضلع جنوبی این اے 239 سے فضل الرحمن جماعت اسلامی کے امیدوار ہے

ضلع جنوبی این اے 240 سے سابق رکن صوبائی اسمبلی سید عبدر الرشید جماعت اسلامی کے امیدوار ہے

ضلع جنوبی این اے 241 نوید علی بیگ جماعت اسلامی کے امیدوار

ضلع کیماڑی این اے 242 سے مولانا فضل احد جماعت اسلامی کے امیدوار

ضلع کیماڑی این اے 243 سے شیراز خان جدون جماعت اسلامی کے امیدوار ہے

ضلع غربی این اے 244 سے عرفان احمد جماعت اسلامی کے امیدوار ہے

ضلع غربی این اے 245 سے حاجی محمد اسحاق جماعت اسلامی کے امیدوار ہے

ضلع غربی این اے 246 سے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن امیدوار ہے

ضلع وسطی این اے 247 سے منعم ظفر جماعت اسلامی کے امیدوار ہے

ضلع وسطی این اے 248 سے محمد بابر خان جماعت اسلامی کے امیدوار ہے

ضلع وسطی این 249 سے مسلم پرویز جماعت اسلامی کے امیدوار ہے

ضلع وسطی این اے 250 سے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن امیدوار ہے۔

صوبائی اسمبلی

ضلع وسطی پی ایس 129 سے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن امیدوار

ضلع وسطی پی ایس 122 سے جماعت اسلامی کے قاضی سید صدر الدین امیدوار

ضلع وسطی پی ایس 123 سے جماعت اسلامی کے محمد اکبر امیدوار

ضلع وسطی پی ایس 124 سے جماعت اسلامی کے محمد احمد امیدوار

ضلع وسطی پی ایس 125 سے جماعت اسلامی کے محمد فاروق نعمت اللہ امیدوار

ضلع وسطی پی ایس 126 سے جماعت اسلامی کے نصرت اللہ امیدوار

ضلع وسطی پی ایس 127 سے جماعت اسلامی کے محمد مسعود علی امیدوار

ضلع وسطی پی ایس 128 سے جماعت اسلامی کے سید وجیہ حسن امیدوار

ضلع وسطی پی ایس 130 سے جماعت اسلامی کے حارث علی خان امیدوار

جماعت اسلامی کراچی کے صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان

ضلع ملیر پی ایس 84سے جماعت اسلامی کے ثاقب حسین انصاری کے امیدوار

ضلع ملیر پی ایس 85 سے جماعت اسلامی فیض احمد فیض کے امیدوار

ضلع ملیر پی ایس 86 سے جماعت اسلامی کے خالد خان امیدوار

ضلع ملیر پی ایس87 سے جماعت اسلامی کے معراج محمد خان امیدوار

ضلع ملیر پی ایس 88 جماعت اسلامی کے محمد نواز امیدوار

ضلع ملیر پی ایس 89 جماعت اسلامی کے شعیب حیدر امیدوار

ضلع کورنگی پی ایس 90 سے جماعت اسلامی کے محمد وسیم مرزا امیدوار

ضلع کورنگی پی ایس91 جماعت اسلامی کے محمد فاروق امیدوار

ضلع کورنگی پی ایس92 جماعت اسلامی کے مرزا فرحان بیگ امیدوار

ضلع کورنگی پی ایس93 سے جماعت اسلامی کے عبدا الحفیظ کے میدوار

ضلع کورنگی پی ایس94 سے جماعت اسلامی کے ارشد حسین امیدوار

ضلع کورنگی پی ایس95 سے جماعت اسلامی کے منصور فیروز امیدوار

ضلع کورنگی پی ایس96 سے جماعت اسلامی کے شفیق احمد امیدوار

ضلع شرقی پی ایس97 سے جماعت اسلامی کے محمد خالد صدیقی امیدوار

ضلع شرقی پی ایس98 سے جماعت اسلامی کے حماد اللہ خان امیدوار

ضلع شرقی پی ایس 99 سے جماعت اسلامی کے محمد یونس بارائی امیدوار

ضلع شرقی پی ایس 100 سے جماعت اسلامی کے نعیم اخترامیدوار

ضلع شرقی پی ایس 101 سے جماعت اسلامی کے سید قطب احمد امیدوار

ضلع شرقی پی ایس102 سے جماعت اسلامی کے محمد نجیب ایوبی امیدوار

ضلع شرقی پی ایس103 سے خان جماعت اسلامی کے محمد یونس امیدوار

ضلع شرقی این 104 سے جماعت اسلامی کے محمد جنید مکاتی امیدوار

ضلع شرقی پی ایس 105 سے جماعت اسلامی کے نعمان صابر امیدوار

ضلع جنوبی پی ایس 106 سےجماعت اسلامی کے سید عبد الرشید امیدوار

ضلع جنوبی پی ایس 107 سے جماعت اسلامی کے محمود عیسیٰ امیدوار

ضلع جنوبی پی ایس 108 سے جماعت اسلامی کے عبرت امیدوار

ضلع جنوبی پی ایس 109 سے جماعت اسلامی کے محمد ذکر محنتی امیدوار

ضلع جنوبی پی ایس 110 سے جماعت اسلامی کے سفیان امیدوار

ضلع کیماڑی پی ایس 111 سے جماعت اسلامی کے غلام مصطفیٰ امیدوار

ضلع کیماڑی پی ایس 112 سے جماعت اسلامی کے سید خلیق الرحمن امیدوار

ضلع کیماڑی پی ایس 113 سے جماعت اسلامی کے محمد ارشد قریشی امیدوار

ضلع کیماڑی پی ایس 114 سے جماعت اسلامی کے عبدا لرزاق خان امیدوار

ضلع کیماڑی پی ایس 115 سے جماعت اسلامی کے محمد طیب خان امیدوار

ضلع غربی پی ایس 116 سے جماعت اسلامی کے محمد ابواضیاء پرویز امیدوار

ضلع غربی پی ایس 117 سے جماعت اسلامی کے سید محمد رضوان شاہ امیدوار

ضلع غربی پی ایس 118 سے جماعت اسلامی کے عبد المجید امیدوار

ضلع غربی پی ایس 119 سے جماعت اسلامی کے عبدا لحنان خان میدوار

ضلع غربی پی ایس 120 سے جماعت اسلامی کے نذر محمد امیدوار

ضلع غربی پی ایس 121 سے جماعت اسلامی کے مولانا مدثر انصاری امیدوار



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/5dwEc6y

No comments:

Post a Comment

'; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();