جوش ملیح آبادی اور بچپن! - Pakiatani Media News

Breaking

Friday 29 March 2024

جوش ملیح آبادی اور بچپن!

کہتے ہیں ایک بار بسمل سعیدی نے جوش صاحب سے کہا کہ جوش صاحب آپ کے کلام میں سوز و گداز کی ذرا کمی نہ ہوتی تو آپ اور بھی بڑے شاعر ہوتے۔

جوش ملیح آبادی نے کہا، ’’ہرگز نہیں، میرے یہاں سوز و گداز کی کمی ہرگز نہیں۔ لو یہ شعر سنو:‘‘

میرے رونے کا جس میں قصّہ ہے
عمر کا بہترین حصّہ ہے

بسمل سعیدی نے قہقہہ لگا کر کہا، ’’واللہ جوش صاحب بچپن کے مضمون پر اس سے بہتر شعر میں نے نہیں سنا تھا۔‘‘

(ممتاز نقّاد، فکشن نگار اور شاعر شمس الرّحمٰن فاروقی کے ایک مضمون سے اقتباس)



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/pPeDBCR

No comments:

Post a Comment

'; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();