بیوٹی پارلر میں کام کرنیوالی بچیوں کے ساتھ عصمت دری کا افسوناک واقعہ - Pakiatani Media News

Breaking

Sunday, 6 April 2025

بیوٹی پارلر میں کام کرنیوالی بچیوں کے ساتھ عصمت دری کا افسوناک واقعہ

حجرہ شاہ مقیم: بیوٹی پارلر میں کام کرنے والی 2 بچیوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق حجرہ شاہ مقیم میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں دو کم سن بچیوں کو ملزمان نے زبردستی ہوس کا نشانہ بنایا، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان میں رامیش اورعلی رضا کو گرفتار کرلیا ہے۔

پولیس حکام نے بتایا کہ دونوں ملزمان نے بچیوں سے زیادتی کی، بیوٹی پارلر مالک کی مدعیت میں 13 اور 14 سال کی بچیوں سے زیادتی کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

پولیس نے بتایا کہ متاثرہ بچیاں بیوٹی پارلر مالک کے ساتھ ہی رہائش پذیر تھیں، ملزمان کے خلاف واقعے سے متعلق مزید تفتیش جاری ہے۔



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/JgIuRv6

No comments:

Post a Comment

'; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();