واشنگٹن: امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے میڈیا پالیسی میں اہم تبدیلیاں کر دیں، پینٹاگون میں صحافیوں کا ورک ایریا بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق عدالت کی جانب سے موجودہ میڈیا پالیسی کو غیر آئینی قرار دینے کے بعد اقدام اٹھایا گیا۔
ترجمان پینٹاگون کے مطابق صحافیوں کے لیے قائم پرانا ورک اسپیس بند کر دیا جائے گا، نئی پالیسی کے تحت صحافیوں کے لیے پینٹاگون کی مرکزی عمارت سے باہر علیحدہ میڈیا ایریا قائم کیا جائے گا۔
ترجمان نے بتایا کہ اب Pentagon میں داخلے کے لیے تمام صحافیوں کو سیکیورٹی اسکارٹ لازمی حاصل کرنا ہوگا۔
ایران کے قابل احترام رہنما سے بات چیت جاری ہے، ٹرمپ
محکمہ دفاع نے journalists کے لیے قواعد و ضوابط بھی تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا، نئی شرائط میں ممنوعہ سرگرمیوں کی واضح تعریف شامل کی جائے گی۔
from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/NS5lAat
No comments:
Post a Comment