کراچی کنگز کے کھلاڑی ایس ایس یو ہیڈ کوارٹر پہنچ گئے - Pakiatani Media News

Breaking

Saturday, 18 April 2026

کراچی کنگز کے کھلاڑی ایس ایس یو ہیڈ کوارٹر پہنچ گئے

پی ایس ایل میں شامل کراچی کنگز کی ٹیم کے کھلاڑی اور آفیشلز ایس ایس یو ہیڈ کوارٹر پہنچ گئے۔

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کراچی کنگز کے کھلاڑیوں نے آفیشلز نے ایس ایس یو ہیڈ کوارٹر کا دورہ کرکے یونٹ کے پیشہ ورانہ مہارت اور سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے ہونے والے اقدامات کو تسلی بخش قرار دیا ہے۔

کراچی کنگز کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کا اسپیشل سیکورٹی ہیڈ کوارٹر پہنچے پر افسران کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا۔

اس موقع پر کراچی کنگز کے کھلاڑیوں کو ایس ایس یو کے مختلف شعبہ جات کا دورہ بھی کرایا گیا کھلاڑیوں کو دی جانیوالی سیکورٹی کے حوالے بریفینگ بھی دی گئی جبکہ شہر مین ہونے والے میگا ایونٹ میں دی جانیوالی سیکورٹی اور اسکی حوالے سی کی جانیوالی مشقوں کا بھی دورہ کیا۔

کراچی کنگز کی جانب سے ایس ایس یو فورس کی پیشہ وارانہ مہارت کو  سراہا اور سیکورٹی کے حوالے سے اقدامات کو یقنیی بنانے پر پیشہ وارانہ مہارت کی تعریف کی۔



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/bHivFUn

No comments:

Post a Comment

'; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();