پاکستان نے ایل این جی کا ایک اور اسپاٹ کارگو خرید لیا - Pakiatani Media News

Breaking

Wednesday, 15 July 2026

پاکستان نے ایل این جی کا ایک اور اسپاٹ کارگو خرید لیا

پاکستان نے جولائی کیلئے ایل این جی کا ایک اور اسپاٹ کارگو خرید لیا۔

ذرائع کے مطابق ایل این جی کارگو 20.69 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کے ریٹ پر خریدا گیا ہے۔ ایل این جی کارگو 21 سے 22جولائی کو ڈیلیور ہو گا۔

پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے آج ایل این جی سپلائی کی  بڈز کھولی تھیں۔

ذرائع کے مطابق ایل این جی کارگو کے لئے مجموعی طور پر 2بڈز موصول ہوئیں، پٹرو چائنا نے 20.69 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کی سب سے کم بولی لگائی۔

پاکستان کا ایل این جی خریداری کے لیے ایک اور ہنگامی ٹینڈر جاری

بی پی سنگاپور نے21.37ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو  کی بولی جمع کرائی، پی ایل ایل بورڈ نے کارگو خریداری کیلئے 20.69ڈالر کی کم بولی منظورکر لی۔

جولائی میں اب تک خریدا جانے والا یہ مہنگاترین کارگو ہے  جولائی کی سپلائی کیلئے خریدا جانے والا چوتھا اسپاٹ ایل این جی کارگو ہے۔

پاکستان نے ایل این جی کا ایک اور اسپاٹ کارگو خرید لیا



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/syHbvzq

No comments:

Post a Comment

'; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();