خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع اور آس پاس کے علاقوں میں زلزلے سے زمین لرز اٹھی جہاں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
سوات، پشاور، چترال، مالاکنڈ اور گردو نواح سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلے سے عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔
from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/L5M6etg
No comments:
Post a Comment