کراچی سے سرکاری نوکری کا جھانسہ دیکر کر لوٹنے والا گروہ گرفتار - Pakiatani Media News

Breaking

Saturday, 18 December 2021

کراچی سے سرکاری نوکری کا جھانسہ دیکر کر لوٹنے والا گروہ گرفتار

کراچی : شہر قائد پولیس میں سرکاری نوکری کا جھانسہ دیکر شہریوں کو لوٹنے والا گروہ گرفتار کرلیا۔

شہر قائد سمیت ملک بھر میں میں بسنے والے شہری سرکاری نوکریاں حاصل کرنے کےلیے بےتحاشا تگ ودو کرتے ہیں لیکن سو میں سے ایک ہی امیدوار کی سرکاری نوکری لگ پاتی ہے۔

شہریوں کا سرکاری ملازمت کےلیے یہ جنون دیکھتے ہوئے متعدد سرکاری گروہ سرگرم ہیں جو نوکری کے نام پر شہریوں کو لوٹتے ہیں۔

ایسا ہی ایک گروہ اے آر وائی نیوز کی ذمہ دار کون کی ٹیم کی نشاندہی پر پولیس نے صدر سے سرکاری نوکری کا جھانسہ دیکر کر لوگوں کو لوٹنے والا گروہ گرفتار کرلیا۔

گرفتار چار ملزمان نے پولیس نے درجنوں جعلی سرکاری ملازمت کے لیٹرز برآمد کرلیے۔

ملزمان سندھ کے سرکاری محکموں میں ملازمت کا جھانسہ دیتے تھے اور نوکری کروانے کے عوض دو سے پانچ لاکھ روپے وصول کرتے تھے۔

The post کراچی سے سرکاری نوکری کا جھانسہ دیکر کر لوٹنے والا گروہ گرفتار appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/3md5qsf

No comments:

Post a Comment

'; (function() { var dsq = document.createElement('script'); dsq.type = 'text/javascript'; dsq.async = true; dsq.src = '//' + disqus_shortname + '.disqus.com/embed.js'; (document.getElementsByTagName('head')[0] || document.getElementsByTagName('body')[0]).appendChild(dsq); })();